Tag Archives: بیرسٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کورونا کا شکار ہوگئے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)   کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب   کورونا کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے مرتضی وہاب نے بتایا ہے کہ انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ مرتضی وہاب نے اپنی صحت سے متعلق ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں خبر …

Read More »

بی جے پی میں تبدیلی کی ہوائیں چلیں، بی جے پی اور آر ایس ایس کے بڑے لیڈر نے قائد اعظم پر دیا بڑا بیان، پارٹی ابھی تک خاموش

شیشادری چاری

نئی دہلی {پاک صحافت} پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا مہاتما گاندھی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل سے موازنہ کرنے پر تنقید کا سامنا کرنے والے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے بعد اب بی جے پی کے ایک اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ اگر محمد …

Read More »

10 روز پہلے نالوں کی صفائی کا کریڈٹ وفاق کو دینے والے اب کہاں ہیں؟ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)  ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد ناگن چورنگی کا دورہ کیا، اس موقع پر روڈوں پر جمع پانی سے متعلق وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ …

Read More »

گورنر کو سیاست کا آئینی حق نہیں، عمران اسماعیل نے سیاسی مخالفت کی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے گونر سندھ عمران اسماعیل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کو سیاست کا آئینی حق نہیں، عمران اسماعیل نے سیاسی مخالفت کی ہے۔  مرتضی وہاب نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم سے درخواست …

Read More »

مرتضی وہاب کی جانب سے عمر شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مقبول کامیڈین عمر شریف کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولنس کل تک کراچی پہنچ جائے گی ۔ تفصیلات کے …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے صنعتی و تجارتی مراکز میں فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب نے  سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قائم تمام صنعتی و تجارتی مراکز میں 30یوم کے اندر فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  کے احکامات کے تحت کراچی میں …

Read More »

کے ایم سی کراچی کی شہ رگ ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کراچی کی شہ رگ ہے۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ  کوشش کرنی ہے کہ آنے والا کل ایک شاندار کراچی کی نوید ہو۔ تفصیلات …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کا کراچی کی صفائی مہم کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کےترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد کراچی کی صفائی مہم کی خود نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی  تمام سڑکوں اور گلی محلوں میں صفائی کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا، ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  بیرسٹر مرتضٰی وہاب اس سے قبل سندھ حکومت کے ترجمان کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے، اس کے علاوہ  وزیر …

Read More »