Tag Archives: بھارت

پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

پرے ہٹ لو

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے  بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیال رہے کہ یہ فلم عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بنائی گئی تھی۔ یاد رہے  کہ پاکستانی فلم  ’پرے ہٹ لو’ نے باکس آفس پر اب تک 300 ملین روپے کمائے۔ …

Read More »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا

ایپل

تامل ناڈو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  بھارت میں اپنا پلانٹ بند کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو میں امریکی کمپنی ایپل کے لیے کام کرنے والی فیکٹری Foxconn میں رواں ماہ زہریلا کھانے کی وجہ سے 250 خواتین کارکنان کی زندگی …

Read More »

اسلاموفوبیا اور ہندوستان میں مسلمانوں پر مسلسل حملے

نماز

پاک صحافت گزشتہ چند سالوں میں مختلف بہانوں سے اسلاموفوبیا اور ہندوستانی مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور ہندو انتہا پسند گروہ ملک میں مسلمانوں کی نامناسب تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2020 میں، اسلاموفوبیا ہندوستان کے مختلف حصوں میں پھیل گیا۔ بڑھتا ہوا اسلام …

Read More »

کیا واقعی بھارت کورونا وائرس کی وبا کو شکست دینے میں کامیاب ہوا ہے؟

کورونا

پاک صحافت فرانس کے لوفیگارو اخبار نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب بھارت میں کووِڈ سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے، جب کہ چند ماہ قبل ہی یہ ملک کورونا طوفان کی لپیٹ میں تھا۔ سوال یہ ہے …

Read More »

بھارت: ایک سوال پر سوال، سونیا گاندھی نے پارلیمنٹ میں مسئلہ اٹھایا

سونیا گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} ایک سوال کا معاملہ بھارت میں اتنا گرم ہوا کہ پارلیمنٹ میں بھی اٹھایا گیا۔ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے پیر کو پارلیمنٹ میں سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی طرف سے دسویں جماعت کے انگریزی مضمون کے امتحان میں …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی روز بروز بڑھتی گئی اور اب پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پڑوسی ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، 2021 کے پہلے 10 …

Read More »

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، بھارت جتنا ظلم کر لے کشمیری اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، یہ نعرہ ہماری زندگی …

Read More »

جو بائیڈن نے بھارت سے بھی کی اپیل

بائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر نے چین اور جاپان کے بعد بھارت اور جنوبی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ تیل کی قیمتیں کم کریں، اپنے تیل کے ذخائر کا استعمال شروع کریں تاکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے عمل کو روکا جاسکے۔ موصولہ خبر کے مطابق چین …

Read More »

لیگی رہنما احسن اقبال نے بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھا دیا

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

نوجوان گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

روحان ارشد

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے  نوجوان گلوکار و ریپر روحان  ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ روحان ارشد نے11 نومبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’اُنہیں اللّہ تعالیٰ کی طرف سے …

Read More »