Tag Archives: بھارتی وزیراعظم

سکھوں کا امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر کسانوں کی حمایت میں احتجاج

احتحاح

پاک صحافت امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں سکھوں نے بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے کسانوں کے حق میں نعرے لگائے اور مودی حکومت کو کسانوں کی قاتل قرار دیا۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھوں نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور مودی حکومت کے …

Read More »

رحمان ملک کی جانب سے مودی کو مقبوضہ کشمیر سے فوجیں نکالنے کی تنبیہ

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوجیں نکال لے،  پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مودی کو یاد دلاؤں گا …

Read More »

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس دورے کی شدید مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں، ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا پردہ فاش کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں جب سے انتہاپسند جماعت بی جے پی برسراقتدا آئی ہے تب سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کا جینا حرام ہوگیا ہے اور آئے دن مسلمانوں کو کسی نا کسی بہانے سے قتل کیا جارہا ہے جبکہ عالمی ادارے اور تنظیمیں بالکل خاموش تماشائی بنے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں غیر ملکی سفارت کاروں کا تیسرا دورہ، پوری وادی احتجاجی طور پر بند کردی گئی

مقبوضہ کشمیر میں غیر ملکی سفارت کاروں کا تیسرا دورہ، پوری وادی احتجاجی طور پر بند کردی گئی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے دو درجن غیر ملکی سفارت کاروں کا تیسرا دورہ مکمل ہوگیا جبکہ اس دورے کے انتظام کے موقع پر تمام دکانیں اور کاروبار احتجاجی طور پر مکمل بند رہا اور عوام کی جانب سے اس دورے کو بھارتی حکومت کی …

Read More »