Tag Archives: بغداد

عراق میں روکے گئے ایرانی اثاثوں کی واپسی ہوگی

اثاثے

بغداد {پاک صحافت} ایران – عراق جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سکریٹری جنرل نے عراق میں ایرانی اثاثوں کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔ حمید حسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ایرانی املاک آزاد ہونے کے بعد عراق نے اجازت حاصل کرلی ہے۔ انہوں …

Read More »

ایران اور سعودی عرب کے مابین برسوں بعد براہ راست بات چیت

ایران -سعودی عرب

بغداد {پاک صحافت} عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران اور سعودی عرب کے عہدیداروں نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے براہ راست بات چیت کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پچھلے پانچ سالوں سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور یمن جنگ اور علاقائی ممالک کے …

Read More »

مصطفی الکاظمی، ہمیں امریکی افواج کی کوئی ضرورت نہیں ہے

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں اور دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک مذاکرات کا مقصد بھی بغداد اور واشنگٹن کے مابین روابط پر نظر ثانی کرنا ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایک …

Read More »

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت)عراق کے شہر بغداد کے وسط میں واقع کمرشل علاقے میں دو خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ خودکش جیکٹ پہنے ہوئے بمبار نے خود کو بغداد کے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراقی عوام کے قاتلوں کو عام معافی دیئے جانے پر عراقی وزارت خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہار کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عراقی عوام کے قاتلوں کو عام معافی دیئے جانے پر عراقی وزارت خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہار کردیا

عراقی وزارت خارجہ نے بدنام زمانہ امریکی سیکورٹی ایجنسی بلیک واٹر کے دہشتگردوں کو ٹرمپ کی جانب سے معافی دیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بغداد میں عراقی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ اس فیصلے میں جرم کے خطرات اور نتائج پر توجہ …

Read More »