Tag Archives: بغاوت

9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا اور …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »

انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس، انسانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنے کا عہد

جنیوا (پاک صحافت) جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔  پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے اور انسانوں کی نوکریاں نہیں چرائیں …

Read More »

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو حرکت میں لانے کے لیے رکاوٹیں عبور کرنی پڑ رہی ہیں، جو عبور …

Read More »

روس میں شورش کا بحران ختم، ویگنر کے سربراہ نے سمجھوتہ کر لیا، پوٹن نے معافی مانگ لی

روس

پاک صحافت روس کی نجی ملٹری کمپنی ویگنر نے بغاوت کا منصوبہ ختم کرتے ہوئے ماسکو کی طرف مارچ کا عمل روک دیا۔ بغاوت گزشتہ جمعے کی شام شروع ہوئی اور یہ بحران ہفتے کے روز جاری رہا، ہفتے کی رات تک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر یوکاشینکو کی ثالثی سے …

Read More »

ایک امریکی تھنک ٹینک کے نقطہ نظر سے ویگنر گروپ کے سربراہ کا مبہم سیاسی مستقبل

فوج

پاک صحافت روس میں حالیہ پیشرفت اور ملکی فوج کے خلاف ویگنر گروپ کی بغاوت سے چند روز قبل کارنیگی تھنک ٹینک نے اس فوجی کنٹریکٹر کے سربراہ کے حالات کا تجزیہ شائع کیا تھا اور اس گروپ اور اس کے سربراہ کے بارے میں غور کیا تھا۔ روس میں …

Read More »

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہورہی …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام …

Read More »

عمران خان پاکستان پر معاشی و دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان پر معاشی و دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو اندرون ملک بغاوت کی کوشش …

Read More »