Tag Archives: بغاوت

بانی پی ٹی آئی 9 مئی کی شرمناک بغاوت کرنے والوں کیلئے بھی کوئی سزا تجویز کریں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 9 مئی کی شرمناک بغاوت کرنے والوں کے لیے بھی کوئی سزا تجویز کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

Read More »

ہم سیاستدانوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

میجر عادل راجہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ میجر ریٹائرڈ عادل …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی۔ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن

چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالانوں میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات سے متعلق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آئے )نے آج علی وزیر کو 3 روزہ …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا اور …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »