Tag Archives: بجٹ

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز، بالخصوص صنعتی شعبے سے مشاورت پر اجلاس منعقد ہوا، …

Read More »

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

انتہا پسند گروپوں کی فنڈنگ ​​میں اضافہ، نیتن یاہو کی کابینہ کا نیا چیلنج

اسرائیل

پاک صحافت اتوار کے روز مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے حکمراں اتحاد کے اندر کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا اور ساتھ ہی حرمین نے یہودی انتہا پسند گروپوں کے بجٹ میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت  کی اتوار کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خبر رساں ایجنسی ساما کے …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4 یا 5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں …

Read More »

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا، قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے …

Read More »

بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں …

Read More »

بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آنے والے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا، بجٹ میں …

Read More »

پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ عوام کو پاکستان کے معاشی حالات کے باعث کافی مسائل کا سامنا ہے، پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب ہم بھگت رہے ہیں۔ اس وقت متوسط طبقہ بھی مہنگائی سے متاثر ہورہا ہے، ہمارا …

Read More »