Tag Archives: بجلی

ایران کیساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے برادرانہ …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، چین، سعودی عرب …

Read More »

54 فیصد صارفین کے بجلی بلوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 54 فیصد صارفین کے بجلی کے بلوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا میں کرپشن 450 ارب روپے …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 200 یونٹ تک کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، 63 فیصد گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا، 31 …

Read More »

چین پاکستان میں 3.5 بلین ڈالر کا ایٹمی پاور پلانٹ بنا رہا ہے

چین

پاک صحافت چین نے پاکستان میں 3.5 بلین ڈالر کے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ پاک صحافت نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین کی سرکاری غیر ملکی جوہری تعاون کمپنی “شہباز شریف” کے درمیان معاہدے پر دستخط …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر دیا گیا ہے، اس معاہدے پر2017 میں دستخط ہوئے تھے لیکن یہ منصوبہ 5 برس التواکا شکار رہا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »

آصف علی زرداری کا سندھ مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کافوری نوٹس

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سندھ کے شہر لاڑکانہ، دادو، شہدادکوٹ اور قمبر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لیا گیا ہے۔ انہوں نے وزیرِ توانائی سندھ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری پاور سے فوری …

Read More »

ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےکہا ہےکہ سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا۔ …

Read More »

نوازشریف کے دور میں لوڈ شیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی، انہوں نے اپنے وسائل سے منصوبے لگائے تھے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏نوازشریف کے دور میں 20 ,20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی تھی، چینی سرمایہ کاروں نے بھی یہاں بجلی کے منصوبے لگائے اور نوازشریف نے اپنے وسائل سے 5000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے تب جاکر …

Read More »