Tag Archives: بجلی

پنجاب حکومت کا 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے فوری …

Read More »

بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کی بات نہیں کرسکتا اب ایف آئی اے پر کوئی …

Read More »

حالیہ بارشیں، وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات کردیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنے …

Read More »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رحیم یار خان میں 6 جبکہ بہاولپور میں 2، لودھراں میں ایک خاتون اور بلوچستان میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ صوبے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے …

Read More »

بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش …

Read More »

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی …

Read More »

پیپلزپارٹی 300 یونٹس مفت بجلی کا وعدہ پورا کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سولر پلیٹ کے ذریعے 300 یونٹس مفت بجلی کا وعدہ پورا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی اغوا کی وارداتوں کا معاملہ بڑھا چڑھا …

Read More »

آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی گیس چوری ہو رہی ہے اور عام آدمی کی زندگی …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے باقاعدہ مذاکرات ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ کے بعد ہوں گے۔ آئی …

Read More »

پنجاب: بجلی چوری، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »