Tag Archives: بجلی

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وزیر پانی و بجلی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

برطانوی گیس اور بجلی کے بل دوگنا ہو جائیں گے

لائٹ

پاک صحافت یورپی براعظم کے ممالک میں قیمتوں کے سونامی کے بعد اب اس نے انگلینڈ کو نشانہ بنایا ہے اور توقع ہے کہ اس زوال کے آغاز سے گیس اور بجلی کی قیمتیں دوگنی ہو جائیں گی۔ پاک صحافت کی مطابق نیویارک ٹائمز اخبار نے برطانوی حکام سے اعلان …

Read More »

وزیراعظم نے دو سو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ریلیف کے تحت 24 گھنٹے میں صارفین کے بلز کو کم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ ریلیف کے تحت چوبیس گھنٹوں میں بجلی کے بل کم کرکے صارفین کو دئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس …

Read More »

اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام جاری رہا تو بیرونی سرمایہ کاری کبھی نہیں آئے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی رہی تو قیامت تک بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہو گا …

Read More »

بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نئے کارخانے پاکستان میں دستیاب سورسز پر ہی لگائے جائیں گے تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ عوام کو پوری طرح ریلیف ملے اور مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کا بجلی کے زائد بلوں پر سخت نوٹس، رپورٹ اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صارفین کے لئے بجلی کے زائد بلوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اس حوالے سے جلد رپورٹ اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی بجلی کے زیادہ بلز آنے سے متعلق شکایت کا …

Read More »

حکومت غریب طبقے کے مالی تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت غریب طبقے کے مالی تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن کے معاملے پر لاہور …

Read More »

پاکستان کے غریب ترین شہریوں کا دفاع حکومت کررہی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر کے غریب ترین شہریوں کا دفاع موجودہ اتحادی حکومت کررہی ہے، عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »