Tag Archives: بارش

بلاول کا بارش سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بارش کے باعث حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے، متاثرین کی مدد کے …

Read More »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رحیم یار خان میں 6 جبکہ بہاولپور میں 2، لودھراں میں ایک خاتون اور بلوچستان میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ صوبے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے …

Read More »

اچھے دن بہت قریب ہیں، ایرانی گلوکار نے فلسطینیوں کے لیے تین زبانوں میں گایا

فلسطین

پاک صحافت ایک ایرانی گلوکار احسان یاسین نے فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کے لیے تین زبانوں میں ایک گانے کا کلپ بنایا ہے۔ اس نے “حبیب قلبی” کے نام سے فارسی، عربی اور انگریزی میں ایک کلپ تیار کیا ہے، جس میں وہ فلسطینیوں کی حمایت کو ظاہر کرتا …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور 80 کشتیاں تباہ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کیچ میں بارشوں سے ایک اور شخص جاں بحق ہوا۔ جاں بحق افراد میں …

Read More »

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے

شہبازشریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں بارش اور برف باری کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی سے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔ 3 دن سے صوبے کے …

Read More »

کورکمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کورکمانڈر

گوادر (پاک صحافت) کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس مواقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کی جانب …

Read More »

ممکنہ بارشوں میں صوبائی حکومت مؤثر کردار ادا کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی اور …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ممکنہ برسات کے پیش نظر وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شکایتی سیل 29 فروری تا 3 مارچ تک امکانی برسات کے پیش نظر 24 گھنٹے کام کرے …

Read More »

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

گوادر

گوادر (پاک صحافت) بلوچستان نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔ جان اچکزئی کا …

Read More »