Tag Archives: اے پی ایس

شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے غیرملکی اشیا کا استعمال ترک کرکے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ …

Read More »

آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے کو 8 برس بیت گئے

آرمی پبلک اسکول پشاور

اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکو آٹھ برس بیت گئے۔ 16 دسمبر 2014 کو ملکی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، علم دشمن چھ دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پہنچے اور دیوار پھلانگ کر اسکول میں داخل ہوئے۔ جدید اسلحہ سے لیس پیرا ملٹری فورسز کی وردیوں …

Read More »

قوم سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی نہیں بھولے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ایسے سانحات ہیں جنہیں قوم کبھی نہیں بھول سکتی، ہمیں تاریخ سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کو …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان کے سلیکٹڈ نفاذ کو ترک کرکے اسے مکمل طور پر نافذ کیا جائے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  سانحہ  آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کی یاد میں جاری پیگام میں کہا ہے کہ میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کیخلاف اپنی صدا بلند کرتا رہوں گا، نیشنل ایکشن پلان کے سلیکٹڈ نفاذ کو ترک کرکے …

Read More »

دہشت گردوں سے مذاکرات ریاست کو کمزور اور شرمندہ کرنے کے مترادف ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات ریاست کو کمزور اور شرمندہ کرنے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ معصوم انسانوں کے قاتلوں …

Read More »

نیا پاکستان مہنگائی کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک بن چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والوں نے نئے پاکستان کو مہنگائی کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، عمران خان کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد کہنے کو تیار ہی نہیں تھے، …

Read More »