Tag Archives: ایپ

کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟

تھری ڈی اواتار

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں ہے تو آج ہم آپ کو اس کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  یاد رہے کہ میٹا نے فروری 2022 میں فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام پر تھری ڈی اواتار متعارف …

Read More »

بالآخر انسٹاگرام میوزک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب  بالآخر پاکستان صارفین کے لئے بھی انسٹاگرام میوزک متعارف کر دیا گیا ہے۔اب پاکستانی صارفین اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں دنیا کا کوئی بھی ساؤنڈ ٹریک اور گانوں کا اضافہ کر سکیں گے۔ اس سے قبل پاکستانی صارفین جب بھی کسی اسٹوری کھولتے اور اس …

Read More »

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور …

Read More »

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے ایکٹو صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) مختصر ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر دیا،  خیال رہے کہ ٹک ٹاک کے فعال صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی۔  یاد رہے کہ ٹک ٹاک دنیا بھر کے نوجوانوں  کی پسندیدہ ایپ بنتی جا رہی ہے اور …

Read More »

فیس بک میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر متعدد فیچر ز کا ضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی چیٹنگ ایپ میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی جانب سے متعدد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں، جبکہ نئی اپ ڈیٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ میسجنگ ایپ میں ایک نئی قسم کی منی گیم ‘پول گیمز’ کو …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »

نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایپس کے حوالے سے تفصیلات پر نظررکھنے والی کمپنی سنسر ٹاور کے مطابق ٹک ٹاک دنیا کی 5 ویں نان گیم ایپ ہے جس …

Read More »

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اینڈرائڈ صارفین کو بڑے خطرے سے بچالیا

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اینڈرائڈ صارفین کو ممکنہ  بڑے خطرے سے بچا لیا،  خیال رہے کہ ٹوئٹر پر نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فکس آن لائن نامی نیٹ فلکس کی جعلی ایپ …

Read More »

آئمہ بیگ کی شہباز شگری سے منگنی

ائمہ بیگ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف گلوکارہ ائمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی کر لی۔ خیال رہے کہ اداکار شہباز شگری سے منگنی کا اعلان گلوکارہ آئمہ بیگ نے فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کیا۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام …

Read More »

ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت بتانے والا اسمارٹ رسٹ بینڈ متعارف

اسمارٹ رسٹ بینڈ

لندن (پاک صحافت) برطانوی فرم موڈ بیم (Moodbeam) نے کلائی میں پہننے والا ایسا اسمارٹ رسٹ بینڈ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت کے بارے میں جانا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ رِسٹ بینڈ کے ذریعے کمپنیاں اپنے …

Read More »