Tag Archives: ایپ

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی …

Read More »

پنجاب حکومت عوام کیلئے سہولت اور گڈگورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کے لیے سہولت اور گڈگورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لیے ایپ …

Read More »

ٹوئٹر کے شریک بانی کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم عوام کیلئے کھول دیا گیا

(پاک صحافت) ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو تھریڈز کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی اب ایکس کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ اب اس …

Read More »

یوٹیوب کی وہ خفیہ ٹِرک جو بہت کم افراد کو معلوم ہے

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کو اب کمپیوٹر کے مقابلے میں موبائل فون میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی یوٹیوب ایپ …

Read More »

مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے 

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ کے لیے مقبول ٹک ٹاک ایپ اب خود کو مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیل کرنے والی ہے تاکہ انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو سخت ٹکر دے سکے۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل نیٹ ورکنگ فیچرز اور میسجنگ کو بہتر …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے 24 اگست کو تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اب ویب ورژن تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مگر اب …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین  کے لیے بھی اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ کا استعمال ممکن

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اب اینڈرائیڈ صارفین اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ مئی میں متعارف کرائی گئی تھی اور اب 2 ماہ بعد اینڈرائیڈ صارفین …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کردی

فیس بک

(پاک صحافت) فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ اس تبدیلی کے بعد فیس بک صارفین کو اپنے دوستوں سے چیٹ کے لیے اسمارٹ فون میں میسنجر ایپ کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کم از …

Read More »

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ …

Read More »

واٹس ایپ کا ایک اور زبردست فیچر

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن  واٹس ایپ نے  اپنے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے ایک اور زبردست اور نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کمپنی نے صارفین کو مزید اختیارات دینے …

Read More »