Tag Archives: ایپلی کیشن

ٹک ٹاک دنیا بھرمیں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشن بن گئی

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) نئے سال کی پہلی سہہ ماہی میں نوجوانوں کی مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے انسٹا گرام اور دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مارکیٹ انٹیلی جنس فرم سینسرٹاورکی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک گزشتہ تین ماہ میں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ …

Read More »

میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی ٹک ٹاک ایک بار پھر سرفہرست

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی  2022 کی پہلی سہ ماہی میں بھی ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ چارج پر پہلے نمبر پر ہے۔ سینسر ٹاور نامی ویب سائٹ کے مطابق اس سال کے پہلے تین ماہ میں میٹا کی کوئی ایپ ٹک ٹاک …

Read More »

ٹک ٹاک کا مزید نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت)  مختصر ویڈیوز شیئر کرنے والی ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہا کمپنی  مزید نئے فیچرز متعارف  کرانے جارہی ہے۔ کمپنی پُر امید ہے کہ یہ تخلیق کاروں کے لیے ٹرینڈ میں شریک ہونے کے لیے اور انٹرٹینمینٹ مواد تک رسائی حاصل کرنے …

Read More »

انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف

روسگرام

ماسکو (پاک صحافت)  روس کی جانب سے انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف کرائی جارہی ہے۔ روسی اخبار کے مطابق روسگرام نامی نئی سروس 28 مارچ کو لانچ کی جائے گی اور اس میں اضافی فنکشنز ہوں گے جیسے کہ کراؤڈ فنڈنگ اور پیسے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم SoundOn لانچ

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) عروف ویڈیو شئیرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک  کی جانب سے بدھ کے روز اپنا میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم SoundOn  لانچ  کردیا  گیا ۔ ایپل میوزک، اسپاٹیفائی اور پنڈورا جیسے بڑے عالمی پلیٹ فارمز کے علاوہ آرٹسٹ اپنا میوزک براہ راست TikTok ایپ پر اپ …

Read More »

ہندوتوا کی مقبولیت نے بھارتی میڈیا کو دھوکہ دے دیا، بی جے پی کے آئی ٹی سیل کی خطرناک سافٹ ویئر ایپلی کیشن

بھارتی جوان

نئی دہلی {پاک صحافت} اس وقت دنیا بھر میں 3 ارب 80 کروڑ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر کے لیے یہ پلیٹ فارم معلومات اور خبروں کا بنیادی ذریعہ ہے۔ سوشل میڈیا کو بھی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر

واٹس ایپ فیس بک انسٹا

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان سمیت متعدد ممالک میں اہم سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ فیس بُک کی زیر ملکیت یہ تینوں ایپلی کیشن ایک مشترکہ انفرااسٹرکچر پر چلتی ہیں او یہ سب کام کرنے …

Read More »

ٹک ٹاک، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک  اور  واٹس ایپ  سمیت  دیگر متعدد  سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا، 2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں ٹک ٹاک نے فیس بک کو بہت پیچھے چھوڑ …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹاگرام کے طرز پر نیا فیچر پیش

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا کی  دیگر ایپس کو  ٹکر دینے کے لئے ٹھان لی ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک بھی دیگر ایپس کی طرح نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک نے  اپنے …

Read More »

ویڈیو کالنگ کے حوالے سے ٹیلی گرام کا زبردست فیچر

روسی ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے ویڈیو کالنگ کے حوالے سےنیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے،  ٹیلی گرام انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی گرام نے اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن میں 0.5x, 1.5x and 2x  کی رفتار سے ویڈیو کو چلانے کے …

Read More »