Tag Archives: ایپلی کیشن

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »

قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم …

Read More »

ایک عام سا ویب لنک واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو کریش کرنے کا باعث بننے لگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ سروس ہے تو اس میں روزانہ ہی صارفین لاتعداد ویب لنکس ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں ایک عام سا ویب لنک واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو کریش کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی تفصیلی تصویر تیار

مریخ

(پاک صحافت) امریکی سائنسدانوں نے 6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی ایسی تفصیلی 3 ڈی تصویر تیار کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ہم مریخ پر گوگل ارتھ کا استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل سی ٹی ایکس Mosaic of Mars نامی اس 3 ڈی ٹول …

Read More »

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ لنکڈان میں ایک بڑی تبدیلی کردی گئی

لنکڈ ان

کیلیفورنیا (پاک صحافت) لنکڈ ان دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹس میں سے ایک ہے، جس میں اب ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کے زیرملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں صارفین اب اپنی پوسٹس کو شیڈول کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جعل سازی کرنے والی 42 ہزار ایپلی کیشنز بند

ایپلی کیشن

کراچی (پاک صحافت) جعل سازی میں ملوث 42 ہزارایسی ایپلی کیشنزکوبند کردیا گیا ہے۔ جوکہ سرمایہ دارکمپنیوں کے بھیس میں عوام کولوٹنے میں ملوث تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کودھوکہ دہی کے حوالے سے ملنے والی بے تحاشا شکایتوں کے بعد مواصلاتی نیٹ ورک پرمنظم طریقے …

Read More »

آئی فون 13 کی نئی قیمت، صارفین کے ہوش اڑ گئے

ایپل کمپنی

کراچی (پاک صحافت)  ایپل جیسی کمپنی نے بھی مہنگائی کے ہاتھوں مجبورہوکرآئی فون 13کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ نے ڈالر کے مقابلے جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر اور بڑھتی ہوئے مہنگائی کی وجہ سے آئی فون 13 سیریز کی …

Read More »

گوگل کا ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کی جانب سے ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو اور ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جسے ’میٹ‘ کا ہی نام دیا جائے گا لیکن اس میں ڈوduo کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ گوگل کے مطابق دونوں ایپ کے …

Read More »

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ میٹا کی زیرملکیتی کمپنی واٹس ایپ کے جانب سے آئی فون کے ایسے تمام استعمال کنندگان کوپیغامات بھیجے گئے ہیں جوابھی تک آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم آئی اوایس 10 اورآئی او ایس 11 استعمال …

Read More »

کیا آپ بھی فیس بک سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں؟

فیس بک

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ بھی فیس بک سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں  میں ہے تو ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  ویب سائٹ gadgetsnow.com کے مطابق اگر آپ اپنی فیس بک سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ ورژن …

Read More »