Tag Archives: این اے 133

این اے 133 ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے میدان مار لیا

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائسہ پرویز ملک نے فتح اپنے نام کر لی۔ خیال رہے کہ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب  میں پاکستان  پیپلزپارٹی کے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ہی ملک اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت مختلف مسائل کے دلدل سے ملک و قوم کو نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ہی نجات دلاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز …

Read More »

این اے 133 میں پیپلزپارٹی کی جیت یقینی ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں پیپلزپارٹی کی جیت یقینی ہے کیونکہ ہماری پارٹی نے عوام کی بھرپور خدمت کی ہے اور عوام ہمیں مایوس نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت کیجانب سے این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت نے این اے 133 میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا جس کے بعد ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جمیعت اہل حدیث کے ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے …

Read More »

ن لیگ فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

لاہور (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں مسلم لیگ ن فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے جبکہ این اے 133 میں بھی ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور …

Read More »

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے امیدوار نے خاموشی توڑ دی

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 133 میں پیپلزپارٹی کا ووٹ خریدنے کے معاملے پر پی پی امیدوار نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف بیان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 133 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل نے کہا ہے کہ پیپلز …

Read More »

مسلم لیگ ن کیجانب سے این اے 133 کیلئے امیدوار کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما کے وفات پر خالی ہونے والی نشست کے لئے مسلم لیگ ن نے اپنے نئے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ جہاں پانچ دسمبر کو پولنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گزشتہ روز مرحوم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے لیگی رہنما کے وفات سے خالی ہونے والی این اے 133 لاہور کی سیٹ کے لئے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 12 نومبر کو …

Read More »