Tag Archives: اینڈرائڈ

ایسا فیچر جس سے اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہوگا

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے بہت جلد فائنڈ مائی ڈیوائس نامی فیچر متعارف کرایا جائے گا جو آف لائن ہونے پر بھی ڈیوائس کو ٹریک کرسکے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کافی عرصے پہلے ہی فائنڈ مائی ڈیوائس ایپ کو متعارف کراچکا ہے یہ سسٹم گمشدہ اینڈرائیڈ فون، …

Read More »

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر میں لگ بھگ روزانہ کی بنیاد پر نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 8 ڈالرز ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک اور دیگر تبدیلیاں اب تک ٹوئٹر میں کی جاچکی ہیں۔ خیال رہے کہ ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

طاقتور بیٹری کیساتھ سستا ترین فون متعارف

فون

(پاک صحافت) چینی کمپنی نے طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا ترین فون متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے طاقتور بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا، آنر 40 پلس کو کمپنی نے تقریباً 7 انچ اسکرین اور …

Read More »

گوگل کی جانب سے ایپل کو اینڈرائیڈ کے کونسے فیچر کو اپنانے کا کہا جارہا ہے؟

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے گیٹ دی میسج نامی ویب سائٹ کو تیار کیا گیا ہے جس میں ایپل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آئی فونز میں کراس پلیٹ فارم میسجنگ کے لیے آر سی ایس اسٹینڈرڈ کو سپورٹ کرے۔ ویب سائٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ یا آئی فون میں منتقل کرنے کا فیچر اب تمام صارفین کیلئے متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ سے آئی او ایس یا آئی او ایس سے اینڈرائیڈ فون میں چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنے کا فیچر باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس سے قبل یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب تھا یا …

Read More »

کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر  نہیں تو آج ہم آپ کو یہ طریقہ سکھانے والے ہیں۔ سب سے پہلے اینڈرائیڈ فون پر گوگل اسسٹنٹ کو اوپن کریں اور واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کے لیے فون کے مائیکرو فون …

Read More »

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے ایک اوربہترین فیچرمتعارف کروا دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے ایک اوربہترین فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ نے بزنس پروفائلز میں کور فوٹو شامل کرنے کا فیچر پیش کردیا ہے۔ واٹس ایپ نے آئی اوایس بزنس اکاؤنٹس کے لیے اس …

Read More »

واٹس ایپ کا اینڈرائڈ صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں اینڈروئیڈ کے لیے ایک اورنئی اپ ڈیٹ پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نیا کیمرا انٹرفیس پیش کردیا ہے۔ تاہم یہ فیچرآزمائشی بنیادوں پراینڈروئیڈ بی ٹا …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے  دوGB  سے بڑے ڈیٹا یا فائلوں کو ایک فون سے دوسرے فون منتقل کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ کی یہ ایک بہت ہی اہم پیش رفت ہے اس میں ویڈیوز، …

Read More »

انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف

روسگرام

ماسکو (پاک صحافت)  روس کی جانب سے انسٹاگرام کا خلاء پُر کرنے کے لیے اس جیسی ایپلی کیشن متعارف کرائی جارہی ہے۔ روسی اخبار کے مطابق روسگرام نامی نئی سروس 28 مارچ کو لانچ کی جائے گی اور اس میں اضافی فنکشنز ہوں گے جیسے کہ کراؤڈ فنڈنگ اور پیسے …

Read More »