Tag Archives: اینڈرائڈ

جی میل کا نیا فیچر جو صارفین کے بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان

(پاک صحافت) گوگل نے ٰایک سال کی آزمائش کے بعد فائنڈ مائی ڈیوائس کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے نیٹ ورک کو استعمال کرکے آف لائن فونز بھی ڈھونڈنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ گوگل کی جانب سے نئے فائنڈ …

Read More »

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے …

Read More »

2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) دنیا میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں کیا، اس رپورٹ …

Read More »

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ حال ہی میں ویو ونس آڈیو میسج بھیجنے کا فیچر میٹا کی زیرملکیت ایپ کا حصہ بنا تھا۔ اب واٹس ایپ میں میسجز کو پن (pin) کرنے کا فیچر متعارف کرایا …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر …

Read More »