Tag Archives: ایران

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے: روس

ماسکو (پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے الزامات ایرانی تعلقات کو القاعدہ سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ ایک علمبردار رہا ہے، یہ بات ماریا زاخارووا  نے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے …

Read More »

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

تہران (پاک صحافت)  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ سے کووڈ 19 ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی، سرکاری ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے ایران کے اعلی رہنما نے کہا کہ انہیں دو مغربی طاقتوں سے ویکسین لینے پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ …

Read More »

جو بائيڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

جو بائيڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(پاک صحافت) امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے جیک سولیون ایران کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔ جیک سولیون …

Read More »

ایران نے یورینیم کی افزودگی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

ایران نے یورینیم کی افزودگی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) ایران نے یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ دے دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران جلدی ہی جوہری توانائی کا پروگرام از سر نو شروع کردے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں کے ادارے …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ ختم، روس نے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوٹنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ہے، دونوں مسلمان ممالک ‌نے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان اور ایران اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں …

Read More »

افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب کا ایران دورہ، ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب کا ایران دورہ، ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث مجرموں سے سخت انتقام لیا جائے گا۔  افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران …

Read More »

متعدد ممالک کی امریکا پر شدید تنقید، ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

متعدد ممالک کی امریکا پر شدید تنقید، ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران ڈیل میں شامل ممالک نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے جے سی پی او اے سے یکطرفہ علیحدہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور معاہدے کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ ایران ڈیل میں شامل ممالک نے امید ظاہر کی …

Read More »

کیا ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

مڈل ایسٹ آئی (ایم ایم آئی) ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی جانب سے حملے کی صورت میں متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام خلیجی ریاست کے حکمران …

Read More »