Tag Archives: آبادی

ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات کے دورے پر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ادارہ شماریات کی طرف سے مردم …

Read More »

حلقہ بندیوں سے متعلق فافن کا تجزیہ غلط فہمی پر مبنی ہے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق فافن کا تجزیہ غلط فہمی پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 266 نشستیں صوبوں کے درمیان آبادی کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں۔ …

Read More »

دریائے ستلج نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے ستلج کے سیلابی ریلے نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے، 583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جاچکی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ …

Read More »

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ مل کر کام کرنے کا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ ملکی معیشت کو دنیا کی اعلی معیشتوں میں شامل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے سیمینارز شروع …

Read More »

حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایمرجنسی پلان دے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت جلد بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایمرجنسی پلان دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاپولیشن کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں تجویز پیش کی ہے کہ بڑھتی آبادی پر …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

پاکستان کو اربنائزیشن کے اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربنائزیشن کے اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

2030 تک پاکستان کی آبادی 285 ملین ہو جائے گی۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ آٹھ سال کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی دو سو پچاسی ملین ہوجائے گی، ہمیں آبادی پر کنٹرول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »