Tag Archives: آئین

آئین میں 90 دن کیساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں 90 دن کے ساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی ایک بڑا راستہ ہے، پیپلز پارٹی کی اس …

Read More »

پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ سپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے …

Read More »

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے۔ آئین سازی کا …

Read More »

عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگر عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں …

Read More »

آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 1973 کے آئین کے نفاذ کے 50 سال …

Read More »

معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کیا اس بات کی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ عام انتخابات میں پنجاب ڈکٹیٹ …

Read More »

عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کیلئے خوش آئند نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہا س وقت عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کے لیے خوش آئند نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا کردار پاکستان …

Read More »

میں اور سپریم کورٹ آئین کیساتھ کھڑے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ میں اور سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دستور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سوچ کر آئے تھے کہ …

Read More »

آئین کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات …

Read More »

قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین نے عوام …

Read More »