Tag Archives: آئین

عمران خان کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا مذاق ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا مذاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی …

Read More »

غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لندن (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس منیر سے شروع ہونے والا …

Read More »

سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے ازخود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »

ملک کا بیڑا غرق کرنے میں عدلیہ کا پہلا نمبر ہے۔ رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ اگر صحیح تاریخ لکھی جائے تو ملک کا بیڑا غرق کرنے میں عدلیہ کا پہلا نمبر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وقت آگیا …

Read More »

امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے قتل کی …

Read More »

نفرت، جھوٹ، تقسیم کی سیاست جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں. بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نفرت، جھوٹ، تقسیم کی سیاست جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عوام کے نام …

Read More »