Tag Archives: آئین

ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے اور اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ جبر کا مقابلہ صبر سے کیا ہے، ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے ہیں مگر اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ایک …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی سازش کو بے نقاب کردیا۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی سازش اور بے بنیاد بیانیے کو عوام کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ اب عمران خان کا گھناونا چہرے سامنے آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہئے، ان کے پاس عہدے پر باقی رہنے کا کوئی آئینی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین اور شب خون مارا اور ملک کو انارکی اور انتشار میں دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نایب صدر شیری رحمان نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں …

Read More »

پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد طوری کا کہنا ہے کہ پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس نے ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے عوامی لیڈر ذوالقفار علی بھٹو کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور ایچ آر ڈی ساجد …

Read More »

ملک سے لاقانونیت کا قلعہ قمع کرنا ہمارا مقصد ہے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام آدمی کو انصاف کی فراہمی میں کافی مشکلات ہیں جبکہ ملک سے لاقانونیت کا قلعہ قمع کرنا ہمارا مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو آئینی اور قانونی طریقے سے ہٹایا گیا جبکہ اب بھی ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے، ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے اور ملکی سالمیت کا تحفظ کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک تقریب …

Read More »

جو لوگ آئین اور قانون کو داؤ پر لگارہے ہیں ان کو سزا ملے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جو لوگ اپنی انا اور ذاتی مفادات کی خاطر ملکی آئین اور قانون کو داؤ پر لگا رہے ہیں ان کو سزا ضرور ملے گی، کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ عطا تارڑ نے کہا …

Read More »

عمران خان ملک دشمنی کے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف بیان دینے پر پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگے بصورت دیگر انہیں کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے کہا ہے کہ دھرتی ماں ہمیں جان سے …

Read More »