Tag Archives: او آئی سی

امت مسلمہ کے مفادات کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا  ہے کہ امت مسلمہ کے مفادات کا فروغ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ وزیراعظم نے اس بات پر بھی  زور دیا  ہے کہ اسرائیل کو مقدس ومبارک مسجد اقصی کو …

Read More »

او آئی سی کااجلاس، شہباز شریف کی جانب سے اہم پیغام جاری

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق  شہباز شریف نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ شہباز شریف نے جاری پیغام میں کہاکہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مسلم امہ کے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرے۔ خیال رہے کہ انہوں  نے سماجی رابطے کی سائٹ …

Read More »

متحدہ اپوزیشن کیجانب سے او آئی سی اجلاس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن میں شامل تمام سیاسی جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے …

Read More »

حکومت خود او آئی سی اجلاس میں رخنہ ڈالنے کی سازش کررہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت خود ہی او آئی سی اجلاس میں رخنہ ڈالنے کی سازش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ او آئی سی پیپلزپارٹی کے قائد …

Read More »

چند روز کے مہمان وزیر داخلہ دھمکیاں دینا بند کریں۔ مہرین بھٹو

مہرین بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) مہرین بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور وزیر داخلہ بھی چند دنوں کے مہمان ہیں، انہیں دھمکیاں دینے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کی دھمکیاں …

Read More »

اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کا کارکن نہ بنے۔ اسپیکر ملک، جمہوریت اور او آئی سی کے بارے میں سوچتے ہوئے عدم اعتماد کو آئینی و قانونی طریقہ کار سے پیش کرے۔

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس کے ایجنڈا میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرنے کا مطالبہ

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور اور سابق وزیر اعظم شاہ خاقان عباسی نے او آئی سی اجلاس کے ایجنڈا میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے افغانستان کے علاوہ حکومت کشمیر کے نہتے مسلمانوں پہ بھارتی …

Read More »

فلسطین میں صہیونی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے صہیونیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر پائین میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی جارحیت اور نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں اب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا او آئی سی سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہر ممکن قدام اٹھانے کا مطالبہ

وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فور طور پر ہر ممکن قدم اٹھائے۔ ان  کا کہنا ہے کہ  پاکستان فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت …

Read More »