مریم اورنگزیب

نواز شریف کے ساتھ کی گئی زیادتی کا اعتراف آج پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، ججز اور قانونی ماہرین کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک وہ شخص “نوازشریف” جس نے اپنا وژن اور مشن ملک کی ترقی بنایا ہوا تھا اتنی بڑی خدمت کرنے والے کیساتھ اتنی بڑی زیادتی کی گئی جس کا اعتراف آج تحریک انصاف کے سینئر رہنما، ججز اور قانونی ماہرین کر رہے ہیں کہ پانامہ کا جو فیصلہ اقامے میں تبدیل ہوا وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ہوچکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے