Tag Archives: انفارمیشن ٹیکنالوجی

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

وزارت آئی ٹی کی جانب سے  فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریاں شروع

تیز ترین انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے فائیو جی کے اجرا سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) …

Read More »

وزیر اعظم کی نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کو زراعت، معدنیات اور آئی ٹی سیکٹرز کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کونسل اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غذائی تحفظ اور قومی خوشحالی کو یقینی …

Read More »

حکومت کا دس لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 2027ء تک 10 لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور الائیڈ ٹیکنالوجیز کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی آئی اے پالیسی میں طے کیا گیا ہے کہ مذکورہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایک مستحکم …

Read More »

پاکستان امریکہ کے ساتھ اعلیٰ سطحی تجارتی مذاکرات کا خواہاں ہے

پرچم

پاک صحافت پاکستان کی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ ملک 7 سال بعد امریکی اور پاکستانی وزرائے تجارت اور سرمایہ کاری کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات میں زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مسائل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ بدھ کو رائٹرز سے …

Read More »

نوجوانوں کے دماغی نشونما پر سوشل نیٹ ورکس کے زیادہ استعمال کے منفی اثرات

شبکہ اجتماعی

پاک صحافت سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں کے دماغ میں بتدریج تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے اور ان کی شخصیت کو متاثر کر سکتا ہے۔ بلومبرگ ویب سائٹ سے پاک صحافت کی اتوار کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال کرنے والے 190 …

Read More »

چین کی کمیونسٹ پارٹی سے اخراج سابق وزیر صنعت سے رشوت لینے کی سزا ہے

چین

پاک صحافت چین کے سابق وزیر صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی “ژاؤ یاقنگ” کو رشوت خوری کی وجہ سے کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا گیا اور سرکاری عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، گلوبل ٹائمز کے حوالے سے، سنٹرل کمیشن فار ڈسپلنری انسپیکشن، جو کہ چین …

Read More »

خلائی میدان میں ایران کی پیشرفت: رپورٹ

ایران

تھران {پاک صحافت} مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے بتایا ہے کہ ایران دنیا کے دس ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو سیٹلائٹ بناتے اور انہیں لانچ کرتے ہیں۔ عیسیٰ زارپور نے کہا کہ ایران سخت پابندیوں اور مشکلات کے باوجود خلائی میدان میں ترقی کرنے میں کامیاب …

Read More »

فیس بک اور گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

گوگل فیس بک

کراچی (پاک صحافت) گوگل اور فیس بک ایک پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60 ملین یورو …

Read More »