Tag Archives: انصاف

شاہ خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈٰیا سے …

Read More »

چیف جسٹس ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی …

Read More »

حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ بل کیخلاف عدالت عظمیٰ کے بینچ کا قیام مسترد کردیا

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں جماعتوں نے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف سماعت کے لیے بنائے گئے سپریم کورٹ کے بینچ کو مسترد کر دیا۔ خیال رہے کہ حکمراں اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کے نفاذ سے پہلے کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کو پارلیمان اور …

Read More »

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

خیرپور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے خیرپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے …

Read More »

ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیاجانا چاہیے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏میں سمجھتا ہوں کہ ان ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے آج کا فیصلہ انہی کے خلاف چارج شیٹ کا درجہ رکھتا ہے۔ پنجاب حکومت عمران خان کے سپرد کرنے کیلیے پہلے …

Read More »

قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دیگی یا احترام کرنے والوں کا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دے گی یا احترام کرنے والوں کا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران کان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی …

Read More »

اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنے نے سیاسی، انتظامی طور پر بحران اور اب جوڈیشری کو بھی لاکھڑا کیا ہے اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے۔ رانا …

Read More »

عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بینچ کا ٹوٹنا نشاندہی کرتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں ہے،عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، اس موقع پر ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ سپریم کورٹ متحد نظر آئے۔ تاریخ کے جس …

Read More »

قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم عدلیہ کی تقسیم کو کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلوں کے اثرات کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ وقت آگیا …

Read More »