Tag Archives: انصاف

انصاف کا تقاضا ہے کہ نوازشریف سے ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ نواز شریف سے ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ باجوہ اور فیض قومی مجرم ہیں، دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل ککو دئے گئے انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل …

Read More »

شہبازشریف کی جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی …

Read More »

ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والے …

Read More »

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا …

Read More »

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔ صحافت میں واقعہ تو کوئی بھی بتا دے گا، ایک ہوتی ہے تحقیق، صحافی رائے کم …

Read More »

عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ نگراں وزیراعظم

جڑانوالہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پہلا وار گھر کے نظام انصاف پر کرتا ہے، انتہا پسندی …

Read More »

جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔ خیال رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو انصاف کے حصول کی جدوجہد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

شہباز شریف فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو انصاف کے حصول کی جدوجہد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی …

Read More »

‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے کہ اب آپ نے وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی صرف اس لیے کہ وہ سنگین غداری کے مقدمے میں آپکے خلاف …

Read More »