Tag Archives: انتظامات

بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، جام خان شورو

جام خان شورو

حیدر آباد (پاک صحافت) صوبائی وزیر جام خان شورو نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر جام خان شورو نے نشینی علاقوں اور مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا بھی دورہ کیا اور واسا حکام کو جنریٹر میں …

Read More »

عیدالاضحٰی کے موقع پر پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات ہونے چاہیئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتطامات ہونے چاہئے، اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحٰی پر لاہور …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی مکاؤ مارچ کے انتظامات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی مکاؤ مارچ کے انتظامات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو 6 رکنی کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کمیٹی کے …

Read More »

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد رپورٹر نے طالبان سے مدد مانگی

رپورٹر

پاک صحافت نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ صحافی نے کہا کہ وہ افغانستان میں پھنس گئی ہیں جب اس کے آبائی ملک نے اسے کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے واپس آنے سے روک دیا اور طالبان سے مدد مانگی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق نیوزی …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں متوقع بارشوں سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزراء کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے صنعتی و تجارتی مراکز میں فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب نے  سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قائم تمام صنعتی و تجارتی مراکز میں 30یوم کے اندر فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  کے احکامات کے تحت کراچی میں …

Read More »

ملک میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد، ملتان اور خیرپور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جلوس

ملتان / خیرپور (پاک صحافت) ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں،  جبکہ ملتان اور خیرپور میرس میں جلوس اور مجالس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق شہر میں آج 8 محرم الحرام کے …

Read More »

مسجد اقصیٰ میں 70،000 فلسطینی نمازیوں کو دیکھ کر گھبرایا اسرائیل

فلسطینی

بیت المقدس {پاک صحافت} صیہونی فوجیوں نے جمعہ کی شب مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا ، جس میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صہیونی فوج مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئی اور ساونڈ بموں اور آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔ صیہونی فوجیوں …

Read More »