شرجیل میمن

عمران خان ایک احسان فراموش شخص ہے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے موجودہ ملکی سیاسی صوت حال کے تناظر میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں سیاسی مخالفت نہیں دشمنیاں پیدا ہو رہیں۔  شرجیل میمن  نے یہ بھی  کہا کہ یہ رویہ تحریک انصاف کی جانب سے ہے۔ ان کا کہناہے کہ عمران خان ایک احسان فراموش شخص ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف کے درمیان والے میثاق جمہوریت میں بہت کام ہوا، آج ملک میں سیاسی مخالفت نہیں دشمنیاں پیدا ہو رہیں۔

واضح رہے کہ  صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپوٹ شرجیل میمن نے جاری بیان میں  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کا شمار ملک کے نااہل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ انہوں  نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو ملک میں معاشی استحکام لانا ہے، عمران خان ایک احسان فراموش شخص ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے