Tag Archives: انتخابات

ن لیگ کا بلوچستان کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کی مجموعی طور پر 58 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

ن لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کی جاتی امراء میں اہم بیٹھک میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت …

Read More »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ، ن لیگ اور ق لیگ میں آئندہ دنوں میں ملاقات کا امکان

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے رہنما آئندہ دنوں میں ملاقات کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ 2018ء میں قومی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 جیتی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے۔ ق لیگ کے ذرائع …

Read More »

ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماؤں نے اپنی قیادت کے پیغام بھی ایک دوسرے کو دیے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیاں ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ دونوں …

Read More »

پیپلزپارٹی انتخابات 8 فروری سے آگے لیجانے کی حمایت نہیں کریگی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات 8 فروری سے آگے لیجانے کی حمایت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری سے آگے لے جانے کی باتیں کرنے والے عدالت کی ہتک کرکے توہین عدالت کے …

Read More »

میں نے پی ٹی آئی سے مقابلے کیلئے جماعت بنائی ہے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی سے مقابلے کیلئے جماعت بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو میدان میں لائیں، کافی …

Read More »

سیکیورٹی کو بہانا بناکر الیکشن کو ملتوی نہیں کرایا جاسکتا۔ قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کو بہانا بنا کر الیکشن کو ملتوی نہیں کرایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت جے یو آئی کے قافلے پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کیسے انتخابات ہو سکتے ہیں، الیکشن چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو حکومت سے نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کی بہت …

Read More »

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق 14 سیاسی جماعتوں کے …

Read More »