Tag Archives: امن و امان

کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے، پولیس

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے …

Read More »

چیف جسٹس کو ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے، زاہد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ اب چیف جسٹس کے فیصلوں کو یک طرفہ سمجھا جائے گا اس لیے وہ مستعفی ہو کر گھر جائیں، انہیں ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق زاہد خان نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ …

Read More »

موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے ہے اسمبلی کی …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے کے پی کے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ساری توانائیاں صوبائی اسمبلی توڑنے پر مرکوز ہیں، عوام کی حفاظت، صوبے میں امن وامان ان کی ترجیح ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ واقعے …

Read More »

کراچی میں بھتہ خوری ختم ہوگئی ہے اور اب کبھی نہیں ہوگی، وزیر اعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری ختم ہوگئی ہے اور اب کبھی نہیں ہوگی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ اب وہ زمانہ گیا، میں نے طالبعلمی کے دور میں دیکھاکوئی آتا اور کہتا دکانیں بند کرو تو …

Read More »

وفاقی کابینہ کا امن و امان پر سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید افراد کے …

Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن و استحکام ہو کیونکہ خطے کا امن افغانستان …

Read More »

بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،  آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ ا س موقع پر انہوں نے یہ بھی کہاکہ پائیدار امن کیلئے سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی …

Read More »

حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ بلیغ الرحمن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمن کا کہنا ہے کہ حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سیاست میں ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں، پنجاب میں گورنر راج ایک انتہائی قدم ہوگا، …

Read More »