Tag Archives: املاک

پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کریگا، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے …

Read More »

الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ شہروں میں امن …

Read More »

9 مئی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا اور شہدا کی یادگار پر …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور اعلی عسکری قیادت …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان

کورکمانڈرز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے کور کمانڈرز نے فوجی تنصیبات کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے مقدمے میں قومی احتساب بیورو (نیب) تفتیش کررہا ہے۔ …

Read More »

املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ اب کوئی رعائت نہیں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ اب کوئی رعائت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن سیاہ تاریخ کے طور …

Read More »

مسجد اقصیٰ میں جھڑپیں، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

جھڑپ

یروشلم {پاک صحافت} منگل کو مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں چار صیہونی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔ دریں اثناء منگل کی شام مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں میں آباد صہیونیوں کے ایک گروپ نے سلوان شہر پر دھاوا بول کر فلسطینی …

Read More »

فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا …

Read More »