Tag Archives: امریکا

اداروں کے خلاف مہم میں شامل  500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اداروں کے خلاف مہم میں شامل 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں …

Read More »

پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں،امریکا

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں۔ الزبتھ ہارسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی …

Read More »

گوگل چیٹ بوٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، میڈیکل ٹیسٹ میں پاس

(پاک صحافت) گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شائع ہونے والے تحقیقی مطالعے میں  …

Read More »

پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے اپنا کنونشن میں شرکت …

Read More »

رچرڈ ہاس: امریکہ عالمی سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے

رچرڈ

پاک صحافت امریکن کونسل آن فارن ریلیشن تھنک ٹینک کے سابق سربراہ رچرڈ ہاس نے اعلان کیا کہ امریکہ عالمی سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ہاس نے اسی وقت امریکا کے ملکی حالات سے ایک دلچسپ نتیجہ نکالا ہے جب انہوں …

Read More »

امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت اور امریکا کے تعلقات مختلف شعبوں میں مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، امریکا …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کی فوری گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی …

Read More »

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔ تٖفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے …

Read More »

پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالا (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے، گزشتہ  حکومت نے سی پیک کو بھی  روکا، منصوبوں پر کوئی کام نہیں ہوا۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ بجٹ …

Read More »

گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا،عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا، یہ جرات کہاں سے آتی ہے کہ آپ اپنے خلاف کیسز کی پیروی پر وکیل کو قتل کرا …

Read More »