Tag Archives: الیکشن

راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

راولپنڈی (پاک صحافت) کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے ٹرانسکرپٹ کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع نے بتایا …

Read More »

کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ اختیار ولی

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس 180 سیٹ ہے تو مرکز میں …

Read More »

عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا، جو ہمارے پاس آیا ہم …

Read More »

پیپلزپارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کا سارا پراسس ہوتا ہے، جہاں آپ جیت رہے ہیں وہ پراسس ٹھیک ہے، …

Read More »

سب کو غیرجانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، انتشار برداشت نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نمایاں ٹرن …

Read More »

محسن نقوی کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات جاری کردی۔ ان …

Read More »

جسے اکثریت ملی ن لیگ اسے حکومت بنانے دے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ خدا کرے ن لیگ فیصلہ کر لے کہ جس کو اکثریت دلائی گئی اسی کو حکومت بنانے کا موقع دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ن لیگ نے …

Read More »

عمران خان کو یہودی ایجنٹ منوانے والا شخص مولانافضل الرحمن تھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ منوانے والا شخص مولانا فضل الرحمن تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی وہ حقائق کے برعکس ہیں اور ان کے منصب …

Read More »

پی ٹی آئی نے امریکی لابیوں کی خدمات حاصل کیں۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکی لابیوں کی خدمات حاصل کیں، ملک کو بدنام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کو بدنام کررہی ہے، اس جماعت نے امریکی لابیوں کی خدمات …

Read More »

جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سے پیپلزپارٹی کو تاریخی کامیابی ملی، …

Read More »