Tag Archives: الزام

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر …

Read More »

بن سلمان تفریح ​​​​کو فروغ دینے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟

بن سلمان

پاک صحافت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کھیلوں، تفریح ​​اور تفریح ​​کو سعودی عرب کی رائے عامہ کو تفریح ​​اور اس سے ہٹانے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اس ملک کے اندر اور باہر انسانی حقوق کی بدقسمت صورت حال پر پردہ ڈالتے ہیں، تاکہ وہ مزید …

Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی صحافی سے گفتگو قابل برداشت نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی صحافی سے گفتگو قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر سے جیو …

Read More »

صیہونی حکومت کی طرف سے260 فلسطینیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیل

پاک صحافت صیہونی حکومت نے جنوری میں فلسطینیوں کے 260 وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کی ارنا کی رپورٹ کے مطابق قیدیوں اور رہائی پانے والے افراد کے بورڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ ان نئی سزاؤں میں سے 113 مقدمات اور 157 مقدمات …

Read More »

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں شیخ رشید کو عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع …

Read More »

پیپلز پارٹی نے عمران خان کو قانونی نوٹس بجھوا دیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔  عمران خان کو یہ نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھیجا گیا ہے، جس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا …

Read More »

عمران خان سے فارن فنڈنگ کا حساب لینا باقی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے فارن فنڈنگ کا حساب لینا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، جھوٹ اور …

Read More »

بلاول بھٹو کا عمران خان کے بیان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، عمران خان کے …

Read More »

قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری پر عمران خان کے الزام کو گھناؤنا قرار دےدیا

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق صدر مملکت آصف زرداری پر عمران خان کے الزام کو گھناؤنا قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔  قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ایسے الزام کو چھوڑنا نہیں چاہیے اور چھوڑیں گے بھی …

Read More »

عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی کرتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی کرتا ہے، وہ دراصل اپنے مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، اُس سے کہوں …

Read More »