Tag Archives: افتتاح

شرجیل میمن کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت

شرجیل میمن

دھابیجی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پر میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کار آئیں کراچی شہر میں اپنی انڈسٹری لگائیں، …

Read More »

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، آرمی چیف کی بھی شرکت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسلینس (لِمز) کا افتتاح کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔ لِمز کے …

Read More »

ایران آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن کے طور پر شامل ہو جائے گا

فوٹو

پاک صحافت روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکن کے طور پر شامل ہو جائے گا۔ لاوروف نے جمعہ کے روز ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے مرکز کے افتتاح کے موقع پر کہا: 4 …

Read More »

ہمارا مخالف کوئی فرد نہیں بلکہ غربت اور مہنگائی ہے، بلاول

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہہمارا مخالف کوئی فرد نہیں بلکہ غربت اور مہنگائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ سے ثابت ہوگیا کہ مداخلت نہ ہو تو پیپلز پارٹی الیکشن جیت جاتی ہے، …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈا بے نقاب

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے …

Read More »

رشیاٹوڈے: زیلنسکی یوکرائنی عوام کے بجائے مغرب کا خادم بن گیا ہے

زیلینسکی

پاک صحافت رشتودی نیوز چینل نے اعلان کیا: صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس سال اپنی تقریب حلف برداری میں عوام کی خدمت کے الفاظ کو دہرایا لیکن حالیہ مہینوں میں ان کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس ملک کے عوام کی بجائے مغربی ممالک کی خدمت کر …

Read More »

ایران سے اضافی 100میگاواٹ بجلی درآمد کا معاہدہ ہوگیا ہے، وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام کی بجلی کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا، ایران سے اضافی 100میگاواٹ بجلی درآمد کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ خرم دستگیر نے کہا کہ اب گوادر کو 24 گھنٹے بجلی ملے گی، جلد وزیراعظم افتتاح کریں …

Read More »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار

گوادر ایئرپورٹ

گوادر (پاک صحافت) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے) ٹیم نے ایئرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی اے …

Read More »

وزیراعظم کل ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم 6 موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم حیدر آباد میں ہوگی۔ تقریب سے …

Read More »

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے ٹیکسلا میں لیبر کمپلیکس کا افتتاح کردیا

ساجد حسین طوری

ٹیکسلا (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے ٹیکسلا میں لیبر کمپلیکس کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے وزیر مملکت سردار سلیم حیدر کے ہمراہ ٹیکسلا میں لیبرز کمپلکس کا افتتاح کر دیا …

Read More »