Tag Archives: اسکرین

واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ تینوں فیچرز اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ wabetainfo کے مطابق میسجنگ ایپ میں چینل الرٹس، …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

احد رضا میر کی اسکرین پر واپسی، بہت جلد نئی فلم میں جوہر دکھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر کی اسکرین پر واپسی ہوگئی، جلد اشتیاق احمد کی سیریز پر بننے والی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ خیال رہے کہ فہد نور کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں احد رضا میر کے …

Read More »

احمد علی اکبر اپنے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کے ساتھ 1 برس بعد اسکرین پر واپس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر اپنے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کے ساتھ 1 برس بعد اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے نئے پروجیکٹ ’ ایڈیٹ ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسکرین پر واپسی کا اعلان …

Read More »

ایپل کیجانب سے دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف

ایپل آئی پیڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف کمپنی ایپل نے اب دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروائے ہیں جو جلد صارفین کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کرادیے ہیں۔ ان میں سے ایک مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا گیا …

Read More »

موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو سائندانوں نے انتہائی بری خبر سنا دی۔  سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نئی تحقیق کے نتائج میں …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے دنیا کا پہلا 240 ہرٹز، فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیےپیش

گیمنگ مانیٹر

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ نے دنیا کا پہلا فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جس کا ریفریش ریٹ 240 ہرٹز ہے اور اس کا ہم پلہ دور دور تک موجود نہیں۔ کمپنی کے مطابق اسے اوڈیسی نیو جی ایٹ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی …

Read More »

موٹرولا کی جانب سے 200 میگاپکسل کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) موٹرولا کے حوالے سے ایک عرصے سے یہ  افواہیں گرم تھیں کہ  کمپنی جلد اپنا مرکزی اور مشہور فون لارہا ہے جس میں کیمرے اور ریزولوشن کو اہمیت دی جائے گی۔ اب اس کا اعلان ہوگیا ہے اور اگلے ماہ موٹرولا 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کررہا ہے۔ …

Read More »

ٹوئٹر واٹس ایپ اورانسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے نیا فیچرلانے کے لیے تیار

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچرلانے پرکام کر رہی ہے۔ ’ دی ورج‘  کے مطابق میسجیگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اورانسٹا گرام میں صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کا فیچر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

انسانیت مستقبل میں میٹاورس میں منتقل ہو جائے گی، مارک زکربرگ کا دعویٰ

میٹاورس

کیلیفورنیا (پاک  صحافت) مارک زکربرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانیت مستقبل میں میٹاورس میں منتقل ہو جائے گی۔ حقیقی دنیا ایسی دنیا کے لیے چھوڑ دے گی جو اس نے خود بنائی ہوگی اور جس کو وہ مکمل طور پر قابو کرتی ہوگی۔ ایک ایسا موقع آئے گا جہاں …

Read More »