Tag Archives: اسلام آباد

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر …

Read More »

عمران خان کا ایبسولوٹلی ناٹ، ایبسولوٹلی یس میں بدل گیا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کا ایبسولوٹلی ناٹ، ایبسولوٹلی یس میں بدل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف خواتین کی حرمت کو …

Read More »

عمران خان پر بالکل ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بالکل ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز، بالخصوص صنعتی شعبے سے مشاورت پر اجلاس منعقد ہوا، …

Read More »

عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومتی …

Read More »

آئی ایم ایف کے 9ویں جائزے کیلئے سب کچھ ہوچکا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے 9ویں جائزے کیلئے سب کچھ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو پتا ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والے ویزا سے مستثنی

بیلاروس پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو ویزا سے استثنی دینے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بیلاروس نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور بیلاروس کے وزیر خارجہ نے تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے کا کیس تھا …

Read More »

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل دو …

Read More »

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »