سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر برطانیہ کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی تو لندن ہائیکورٹ میں ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے براڈشیٹ کمیشن کی انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کو عدلیہ کی تاریخ پر سیاہ دھبہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے