Tag Archives: اسلام آباد

پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اب پاکستان کے ہر شہری کو اس بات کا علم ہوچکا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے، اب عوام مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے …

Read More »

عمران خان نے چار سال میں قوم کو کرپشن اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملک و قوم کو کرپشن اور تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے …

Read More »

عمران نیازی نے ایک نیا منصوبہ نہیں دیا الٹا لوٹ مار کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے ملک اور قوم کو ایک نیا منصوبہ بھی نہیں دیا بلکہ کرپشن، چوری اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ قائم کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

شہزاد اکبر کیخلاف جے آئی ٹی بنانے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر ملکی معیشت کی تباہی میں برابر کا شریک ہے اس کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے فرار نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

شہزاد اکبر بتائیں کہ انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر بتائیں کہ انہیں اس کی نالائقی کی وجہ سے نااہل وزیراعظم نے نکالا ہے یا اختلافات کی وجہ سے انہوں نے خود ہی استعفی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

خورشید شاہ کے حق میں سپریم کورٹ سے تحریری فیصلہ جاری

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پی پی رہنما سید خورشید شاہ کے حق میں تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق نیب ان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے …

Read More »

تحریک انصاف کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرہ پہچان چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما

احمد جواد

اسلام آباد (پاک صحافت) احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مکروہ چہرہ اب تحریک انصاف کے ہر کارکن اور ووٹر کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عمران خان دوبارہ قوم کو بے وقوف نہیں بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات …

Read More »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھالیا

جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون نے سپریم کورٹ کی جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کی جج کا حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف …

Read More »

کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا ناانصافی اور معاشی استحصال ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہ دے کر کسانوں کے ساتھ بدترین ناانصافی اور ان کا معاشی استحصال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر …

Read More »

ہم انتقام کی سیاست نہیں کرتے مگر ملک کا حشر نشر کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی انتقام کی سیاست نہیں کرتی لیکن ملک کا بیڑہ غرق کرنے اور ہر طرف تباہی و بربادی پھیلانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر ایک …

Read More »