Tag Archives: اسلام آباد

پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی روز بروز بڑھتی گئی اور اب پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پڑوسی ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، 2021 کے پہلے 10 …

Read More »

وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

رانا شمیم

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ خدشہ ہے رانا شمیم بیرون ملک فرار نہ ہوجائیں، …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے واقعہ سیالکوٹ کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے، ایسے واقعات سے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نجی …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے تین سال میں اپنے عوام دشمن اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے منی بجٹ …

Read More »

پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ …

Read More »

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی منی بجٹ سے ملک بھر میں مہنگائی اور معاشی تباہی کا نیا طوفان آئے گا جبکہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا

اساتذہ دھرنا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ گزشتہ تین دن سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومت کے کان میں جوں تک نہیں رینگی، اب اساتذہ نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں اپوزیشن کی کوئی جماعت شریک نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سوئی سدرن کیجانب سے گیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) سوئی سدرن نے گیس کی قیمت بڑھانے کے لئے درخواست دے دی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ عنقریب گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کے لئے اوگرا میں درخواست دے …

Read More »