Tag Archives: اسلام آباد

جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …

Read More »

اپوزیشن کیجانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے الیکشن کے لئے ہم حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے استعفوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی نااہلی کے خلاف احتجاجی طور پر استعفے دینے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر عملدرآمد تب ہی ہوگا جب پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے دینے کا متفقہ فیصلہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

قومی اسمبلی کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی نئی خطرناک لہر سے اسمبلی ممبران اور عملے کو بچانے کے لئے قومی اسمبلی کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت اگلے دو دن تک قومی اسمبلی کی تمام تر سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت …

Read More »

مسترد ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخاب کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی نے آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں میں 39 افراد کا انتقال، 1780 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 39 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 تا جا …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 52 مریض دم توڑ گئے

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37998 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1579 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 52 ہلاکتیں ہوئیں۔ …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 50 افراد کا انتقال، 1196 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50افراد مہلک وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق، 1050 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد کورونا کے باعث دم توڑ گئے، دوسری جانب 1 ہزار 50 نئے کیسز بھی رپورٹ کئے گئے ہیں۔  این سی او سی کے مطابق …

Read More »