Tag Archives: استعفے

لوگ نیتن یاہو کے خلاف نکل آئے

احتجاج

پاک صحافت بنجمن نیتن یاہو کی مخالفت اب ایک بار پھر پوری صیہونی حکومت میں پھیل رہی ہے۔ ناجائز صیہونی حکومت کے تحت نیتن یاہو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے …

Read More »

مظاہرین عدالت میں بھی نیتن یاہو کا پیچھا کرنے سے باز نہیں آ رہے ہیں

وزیر اعظم

پاک صحافت مظاہرین ناجائز صیہونی حکومت کے وزیراعظم سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔ تل ابیب کی ضلعی عدالت میں نیتن یاہو کی پیشی کے وقت مظاہرین نے عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ یہ مظاہرین نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ ہفتے کی رات سے ہزاروں مظاہرین نے …

Read More »

آڈیو لیکس پہلے بھی ہوتی رہیں اور ان پہ معزز عدلیہ کے ججز استعفے بھی دیتے رہے ہیں۔ رانا ثںائ اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏کہا گیا کہ یہ آڈیو لیکس عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش ہے آڈیو لیکس پہلے بھی ہوتی رہی ہیں اور ان پہ معزز عدلیہ کے ججز استعفے بھی …

Read More »

استعفوں کی واپسی اب ممکن نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے استعفے منظور ہوچکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد …

Read More »

قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 33 ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، شیڈول …

Read More »

پی ٹی آئی نے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے اپنے تمام ارکان کے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جنوری کو شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے باقی ماندہ تمام ارکان کے استعفے فی الفور …

Read More »

عمران خان سارا کام دوسروں کے مال پر کرتا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سارا کام دوسروں کے مال پر کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت مستعفی ممبران 130 یا 135 کے قریب ہیں، سارے پی …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کا کل اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے، جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے چاہئیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اسمبلی کے استعفے منظور ہونے چاہئیں، تاکہ ان کی اوقات بھی سب کے سامنے آجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا اقدام کالعدم قرار

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے گزشتہ روز اجتماعی استعفے دئے گئے تھے جبکہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اب اس اقدام کو کالعدم قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »