Tag Archives: استعفے

تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے مطابق حکومت سے ہٹایا گیا ہے اور اب تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ا یم)  کی اسٹیرنگ کمیٹی کا  اجلاس ہوا ۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق  اجلاس اجلاس کے دران پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

حکومت کیخلاف استعفوں کا آپشن کسی بھی وقت استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

فیصل آباد (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے خلاف استعفوں کے آپشن کو کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے …

Read More »

امیر کویت کی حالت تشویشناک ہے اور وہ بے ہوشی کی منزل پر پہنچ چکے ہیں

امیر کویت

پاک صحافت کویت کے حکمران خاندان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ کویت کے امیر “نواف الاحمد الجابر الصباح” شدید جسمانی حالت میں مبتلا ہیں اور بے ہوشی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی نے الخلیج الجدید کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو …

Read More »

کابل دھماکہ جو بائیڈن کے لیے درد سر بن گیا ، اٹھی استعفے کی مانگ

جو بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی ریپبلکن رہنماؤں نے کابل دھماکے کے بعد جو بائیڈن حکومت کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق نکی ہیلی اور دیگر ریپبلکن رہنماؤں نے کابل ہوائی اڈے کے قریب بم دھماکے کے بعد صدر جو بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ شروع کر …

Read More »

پی پی نے پی ڈی ایم سے تحریری استعفے مولانا فضل الرحمن کو پیش کردئے

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے تحریری استعفے نامے مولانا فضل الرحمن کو پیش کردئے ہیں۔ پی پی کی جانب سے مولانا کی رہائشگاہ پر استعفے بھجوائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان جاری اختلافات شدت اختیار …

Read More »

اسمبلیوں کو چھوڑنا ہماری بے وقوفی ہوگی۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں پارلیمانی فورمز ہیں ان کو چھوڑنا ہماری بے وقوفی ہوگی۔ پی ڈی ایم کے ساتھ استعفوں کے علاوہ دیگر تمام نکات پر متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نوازنے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑتے ہوئے  کہا  ہے کہ استعفے یا تحریک عدم اعتماد سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) فیصلے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس …

Read More »