Tag Archives: اجلاس

مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک کے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گیارہ اکتوبر کو پارٹی کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو …

Read More »

طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرنا چاہتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اقوام متحدہ میں اپنے ملک کے سابق سفیر کی اسناد کو چیلنج کر رہا ہے اور اس ہفتے جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا چاہتا ہے۔ یہ مطالبہ طالبان نے کیا ہے ، جو افغانستان میں …

Read More »

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »

مریم اورنگزیب کی زیرصدارت ذیلی کمیٹی برائےاطلاعات کا اجلاس، پی ایم ڈی اے بل زیربحث

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم  اورنگزیب کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) بل زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق   اجلاس کے دوران پی ایم ڈی …

Read More »

چین نے افغانستان کو 200 ملین یوآن کی امداد کا کیا وعدہ

چینی وزیر خارجہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ نے طالبان کو 200 ملین یوآن (30.1 ملین ڈالر) کی امداد کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، چین نے 200 ملین یوآن (30 ملین یوآن) …

Read More »

ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ

کورونا وائرس پابندیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کے لئے ملک کے چوبیس شہروں میں مزید سخت پابندیاں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اہم اجلاس طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس آٹھ ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سربراہی اجلاس طلاب کرلیا ہے۔ جس میں …

Read More »

شام کے صدر نے ایران سے اظہار تشکر کیا ، لیکن کیوں؟

بشار الاسد

دمشق {پاک صحافت} شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ خبر رساں ادارے فارس کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور کئی اہم …

Read More »

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کل اہم دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل اہم دورے پر کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں سمیت  دیگر اہم شخصیات اور کاروباری حضرات سے ملاقاتیں کریں گے۔  خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف …

Read More »