Tag Archives: اجلاس

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں  دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مٰں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

دنیا بھر میں کہا جاتا ہے جج نہیں بولتے ان کے فیصلے بولتے ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کہا جاتا ہے جج نہیں بولتے ان کے فیصلے بولتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اس ملک میں اس وقت ہیجان کی کیفیت ہے، …

Read More »

ایف آئی اے بہترین کام کر رہی ہے، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے ایف آئی اے کی تعریف کر دی۔ ذرائع کے مطابق  نور عالم خان نے اجلاس کے دوران ایف آئی اے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے بہترین کام کر رہی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ سمیت عسکری …

Read More »

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان کی بالا دستی کیلئے ڈٹ جانے کی تجویز …

Read More »

امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے اتحادیوں کے ساتھ وکلاء کی نشست ہوئی۔ تین …

Read More »

‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان ایگزیوٹو اتھارٹی نہیں ہے، وہ جوڈیشل اتھارٹی بھی نہیں ہے، اُسکا اپنا ایک آئینی سٹیٹس ہے، تو کیا آپ اسکو یہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے حوالے …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ کل صبح 11 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے، اجلاس …

Read More »

وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی گئی۔ سپریم کورٹ آف …

Read More »