Tag Archives: یو اے ای

مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی ملاقات ہوئی …

Read More »

شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف

ابوظہبی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ایک اہم ملاقات کی ہے اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر …

Read More »

مایا علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ خیال رہے کہ  فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی کو اس سال فلم فیئر یو اے ای کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

بلاول بھٹو

دبئی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  بیرون ممالک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ خصوصاً کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان آئیں اور …

Read More »

اداکار و گلوکار علی ظفر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔ علی ظفر کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے پر سوشل میڈیا صارفین اور گلوکار کے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری …

Read More »

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، جدید ٹیکنالوجی ملک کے لئے گیم چینجر قرار

5 جی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں فائیو جی ٹیکناولجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیمی کا کہنا تھا کہ یو اے ای آئی ٹی ٹیلی کام میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے ، پاکستان اور یو اے …

Read More »