Tag Archives: گوادر

جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ریاستی جبر اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جبر اور گرفتاریوں کے ذریعے عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہا  کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ …

Read More »

بلوچستان کے عوام کیساتھ ناانصافی بند کی جائے، سراج الحق کا گوادر دھرنے سے خطاب

سراج الحق

گوادر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مسلسل ناانصافی اور زیادتی کی جارہی ہے، اب یہ سلسلہ بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے …

Read More »

گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا جاری

گوادر دھرنا

گوادر (پاک صحافت) گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا دھرنا اٹھارہویں روز بھی جاری ہے جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا ٹرالر …

Read More »

چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت چترال سے گوادر تک ملک کے عوام تبدیلی کے مضر اثرات سے متاثر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »

گوادر حملہ، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر میں کام کرنے والے چینی عملے پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے پر چینی حکام کے خدشات کو فوری دور کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »